ازخود فراموش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بے خود، جو اپنے آپے میں نہ ہو، جس کے ہوش و حواس جاتے رہے ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بے خود، جو اپنے آپے میں نہ ہو، جس کے ہوش و حواس جاتے رہے ہوں۔